الله اکبر ۔۔۔۔۔
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiجب پنڈلی سےپنڈلی جڑجائیگی تمہاری
دیکھ لوگےخود ہی کون سر پہ کھڑا ہے
تب ہی تمہارے سامنے آ جائیگی حقیقت
صرف الله ہی توہےجو سب سےبڑا ہے
More General Poetry
جب پنڈلی سےپنڈلی جڑجائیگی تمہاری
دیکھ لوگےخود ہی کون سر پہ کھڑا ہے
تب ہی تمہارے سامنے آ جائیگی حقیقت
صرف الله ہی توہےجو سب سےبڑا ہے