الله جیتا رکھے
Poet: Mubin Uddin Ansari By: Mubin Uddin Ansari, bhopal indiaالله جیتا رکھے ہزاروں سال آپکے ماں باپ کو
بھائی میں تو اس نعمت سے محروم ہوگیا
فلک پر تو نے اپنے لیے چاند تارے سجا لیے
تجھ سے جو بچھڑا میں سورج میرا غروب ہو گیا
سوچنے سمجھنے کی باری تو اب تیری ہے
میرا تو تیار سارا مضمون ہوگیا
More General Poetry






