الله دیتا ہے

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

انمول چیز دیتا ہے کون کسی کو
رسول کوئ دیتا نہ ملاح دیتا ہے

ہر کسی کو ملتی ہےنصیب سے
ھدائت دینا چاہے تو الله دیتا ہے

Rate it:
Views: 409
17 Sep, 2013