لفاظی سیکھنی ہےتو پھریہ سیکھو ہم سے بال کی کھال رکھ دیتے ہیں ابھی ہم نکال کر صوابدیدی اختیار اپنا استعمال ہم کرتے نہیں بے فکر ہو جاتے ہیں ذمہ داری الله پہ ڈال کر