الله کا عذاب ۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

‘ڈرون‘و خودکش حملےکیوں نہ رک سکے
اس مسئلہ کا حل ہم سب کو ڈھونڈنا ہوگا

ہمارےاعمال کا نتیجہ ہیں کہ الله کا عذاب
اب بنیادی سبب اس کا ہم کو ڈھونڈنا ہوگا

Rate it:
Views: 386
03 Nov, 2014