الله کا غضب
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiسوچ وبچار کےبعد اٹھایا یہ قدم ہم نے
لگائی چوٹ جو کہلائی وہ ضرب عضب
بھول جائےگادشمن اب اٹھکھیلیاں کرنا
یہ بنکےاسپر جب گریگی الله کا غضب
More General Poetry
سوچ وبچار کےبعد اٹھایا یہ قدم ہم نے
لگائی چوٹ جو کہلائی وہ ضرب عضب
بھول جائےگادشمن اب اٹھکھیلیاں کرنا
یہ بنکےاسپر جب گریگی الله کا غضب