اللہ ہی رازق ہے
Poet: Shama Ansari By: Shama, Gujranwalaسرسراہٹ میں ہواؤں کی سرور آیا ہے
شاید مسافر کوئی لوٹ کے گھر آج آیا ہے
وہ جانتا ہے کہ صرف اللہ ہی رازق ہے
کیوں اُس پہ پھر یہ غمِ روزگار چھایا ہے
More General Poetry
سرسراہٹ میں ہواؤں کی سرور آیا ہے
شاید مسافر کوئی لوٹ کے گھر آج آیا ہے
وہ جانتا ہے کہ صرف اللہ ہی رازق ہے
کیوں اُس پہ پھر یہ غمِ روزگار چھایا ہے