المیہ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamid raza khan 2, karachi

کیااس سےبڑھ کرالمیہ اب اور کچھ ہوگا
اہل پاکستان نےمملکت خود تسلیم نہ کی

دیکھ کےاکھترمیں بربادی آنکھوں سے
خوداپنےطوروطریقوں میں ترمیم نہ کی
 

Rate it:
Views: 406
01 Oct, 2014