پھر رہی ہے کسی بدروح کی طرح رات تنہا بھی ہے ادھوری بھی رت بدل جائے تو گلہ کیسا رات کے ساتھ ہے مجبوری بھی