امریکا قابض ھے۔

Poet: اسد جھنڈیر۔۔۔ By: اسد جھنڈیر۔۔۔, MPK

 بڑے افسوس کے سکہنا پڑتا ھے مجھے
کہ اب اس ملک کا خدا ہی حافظ ھے

بڑی امید تھی ہمیں اسد انصاف والوں سے
مگر کیا پتہ تھا سب پر امریکا قابض ھے

Rate it:
Views: 496
08 Apr, 2022
More Political Poetry