امریکی جرم پر ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

دنیا ان کے عزم وحوصلہ کی اس وقت ہوگی معترف
راہ کی بڑی کھائی بڑھاپےمیں جب وہ پھلانگ لیںگے

جاپانی شہروں پرایٹم بم گرانے کے امریکی جرم پر
عالم انسانیت سے'جوبائیڈن'معافی جب مانگ لیں گے
 

Rate it:
Views: 462
09 Nov, 2020
More Political Poetry