امن امن

Poet: Asad By: Asad, mpk

ابھی بھی وقت ھے سنبھلنے کیلئے
نفرتوں کی حد سے آگے نکلنے کیلئے

بڑا شوشا چھوڑتے ہو تم امن امن کا
مگر حوصلہ چاھیئے امن پر چلنے کیلئے

 

Rate it:
Views: 474
20 Aug, 2019
More Political Poetry