جب نعرہ حق کی صدا ڈالیں گے

Poet: Asad By: Asad, mpk

جب نعرہ حق کی صدا ڈالیں گے
تو تیری ھستی کو مٹا ڈالیں گے

تیرے غمان مین نہ ہوگی کہیں
ھم وان سے تیری بجا ڈالیں گے

بجا ڈالنے سے غلط مطلب نہ لینا
یعنی ھوش تمہارے ھم اڑا ڈالیں گے

 

Rate it:
Views: 400
19 Aug, 2019
More Political Poetry