امن کی آشا ۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

شرم سےاب میڈیا کوڈوب مرنا چاہئے
تبصرہ کرتے ہوئے بولے،منفی رول پر
لوگو!امن کی آشا کو ڈھونڈو ہے کہاں
کیا اب ٹہل رہی ہےلائن آف کنٹرول پر
 

Rate it:
Views: 527
22 Aug, 2013
More Political Poetry