امکان باقی ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

طلوعِ سحر کا ابھی
قوی امکان باقی ہے

ابھی رگوں میں لہو اور
بدن میں جان باقی ہے
 

Rate it:
Views: 401
17 Aug, 2016