کون کہتا ہے کہ مجھ سے حوصلہ ناراض ہے اب تلک ٹوٹے پروں میں جوش ہے، پرواز ہے بھول جا اس شامِ غم کو، شامِ غم کے بعد بھی اک نیا روشن سویرا، اک نیا آغاز ہے