امید پے پانی پھر گیا

Poet: Ajaz Hanif Ajiz By: Ajaz Hanif Ajiz, KARACHI

دیا جو جلایا تھا روشنی کے لیئے
اس نے میرے ہے آشیانے کو جلا دیا

Rate it:
Views: 402
01 Oct, 2012