Add Poetry

ان زخموں پے مرہم کب ملنا ہے

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

تم مجھے سچ کہہ دو کہ
اب تمہیں کیا کرنا ہے
مجھ تک آنا ہے یا پھر
اپنا راستا بدلنا ہے
پھر میں سوچوں کہ
مجھے پھر کیا کرنا ہے
جینا ہے کہ مرنا ہے
یا پھر تمہارے انتظار میں
شام و سحر جلنا ہے
تنہایوں سے لڑتے لڑتے
روح تک کانپ جاتی ہے میری
اب تم ہی بتاو مجھے
اور کتنا تنہایوں سے لڑنا ہے
خنجر کی طرح لگتے ہیں
لوگوں کے لفظ سینے میں
نہیں معلوم اب ہمیں لکی
کہ ان زخموں پے مرہم کب ملنا ہے

Rate it:
Views: 431
21 Aug, 2012
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets