ان سے کیا ہوا وعدہ نبھا رہا ہوں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

ان سےکیا ہوا وعدہ نبھارہا ہوں
وہ روٹھے ہیں میں منا رہا ہوں

وہ آہیں نا آہیں ان کی مرضی
میں بیٹھا انتظار کیےجارہاہوں

اب وہ میری سمت دیکھتا نہیں
میں اسے پکارے جارہا ہوں

وہ پتھردل میری بات سنتا نہیں
کیوں اسے حال دل سنا رہا ہوں

Rate it:
Views: 425
14 Jul, 2011