ان میں امتحان
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiتمہاری رانوں اور دونوں ہونٹوں کےدرمیان
رکھ دی گئ ہے شہوت اور موجود ہے زبان
دو گے انہیں لگام تب ہی ملے گی جنت
رکھ دیا گیا ہے تمہارے لئے ان میں امتحان
More General Poetry
تمہاری رانوں اور دونوں ہونٹوں کےدرمیان
رکھ دی گئ ہے شہوت اور موجود ہے زبان
دو گے انہیں لگام تب ہی ملے گی جنت
رکھ دیا گیا ہے تمہارے لئے ان میں امتحان