میزائلوں کے حملے

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

راہ عمل ہماری حکمت سے ہی ہے خالی
کانٹوں کی فصل ہی ہم کاشت کر رہے ہیں

لبریز ہو نہ جائے کہیں پیمانہ صبر کا اب
میزائلوں کے حملے برداشت کر رہے ہیں

Rate it:
Views: 400
11 May, 2012
More Political Poetry