انتطار
Poet: Abdul Ghaffar Pasta By: Abdul Ghaffar Pasta, Karachiنہیں ملا اب تک وہ
جسکی مجھے تلاش تھی
کاش کرتا میں تلاش اسکو
دنیا جس نے بنائی تھی
ملتی نہیں وفا سب کو
یہ میری خطاء تھی
کیوں کیا انتظار اسکا !۔۔۔ پاستا
جو تیری کبھی بھی نہ تھی
More Sad Poetry






