انتظار

Poet: Rameen By: Nadeem Mughal, karachi

وہ تم نا تھے ایک خواب تھا
میری سوچ کا ہی کمال تھا

وہ محبتیں وہ چاہتیں
میری الجھنوں کا ہی جال تھا

میرے دل میں تھی جو رونقیں
وہ تیرا ہی حسن جمال تھا

جواب جس کا ملا نہیں
وہ ایسا ہی اک سوال تھا

وہ آج تو یوں لگا یہی تو ہے
جس کا مجھے انتظار تھا

Rate it:
Views: 669
18 Sep, 2008