انتظار
Poet: علی By: Ali, Kualalampore Malaysiaنہ کوئی رنج نہ کوئی ملال ہے اُس کو
دل توڑنے میں مہارت کمال ہے اُس کو
گیا تھا لوٹ کر آنے کا واعدہ کر کے
اب تو آنے کا کوئی ارادہ نہ خیال ہے اُس کو
میں تو ہر سانس سے پہلے اُسے یاد کروں
میں کبھی یاد بھی آؤں حرام اُس کو
علی وہ لوٹ بھی آئے تو کہاں رکھوں گا
دل تو اب ٹوٹ چکا ہے سوال ہے اُس کو
More Love / Romantic Poetry






