انتظار رہتا ہے

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

جس نے کبھی آنے کا وعدہ ہی نہیں کیا لکی
نجانے کیوں ہر پل ُاسی کا انتظار رہتا ہے

Rate it:
Views: 387
29 Nov, 2011