اندھیر نگری ہے اور راجہ با کمالی ہے کرے بھی کیا بچارہ جب ہر سو زبوں حالی ہے مگر !! تو یاد رکھ اے قوم تو تب تک آزاد نہیں کہ جب تک چوروں کے ہاتھ تیری رکھوالی ہے