شارع عام ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan. By: hamidrazakhan2011, Karachi

ون بیلٹ ون روڈ‘ منصوبہ پر عملدرآمد کی بدولت‘
سی پیک‘ پاکستان کا متبادل نام نہ بن جائے کہیں‘

مستقبل میں قومی سلامتی کو خدشہ لاحق رہے گا
یہ ملک دنیا والوں کی شارع عام نہ بن جائےکہیں

Rate it:
Views: 556
28 Apr, 2019
More Political Poetry