انسان تھک بھی تو جاتا ہے
Poet: UA By: UA, Lahoreتسلسل قائم نہیں رکھ پاتا ہے
انسان تھک بھی تو جاتا ہے
روز ایک سی صبح
روز ایک سی شام
دل کوئی نیا کام
کرنے پہ اکساتا ہے
یکسانیت سے دل
بھر بھی تو جاتا ہے
تسلسل قائم نہیں رکھ پاتا ہے
انسان تھک بھی تو جا تا ہے
More General Poetry






