انسان درندوں سے خون خوار

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

اب انسان درندوں سے خون خوار بہت ہیں
اس دنیا میں اپنے مطلب کے یار بہت ہیں

لگتا ہے ہمارے خلاف سازش ہو رہی ہے
جو سبھی لوگ جتاتے پیار بہت ہیں

اب نا جانے ہماری دوستی کیسے نبھے گی
ہم سادہ دل اور وہ ہوشیار بہت ہیں

Rate it:
Views: 405
29 Apr, 2011