انسان کا دشمن انسان
Poet: akram saqib By: akramsaqib, Sahiwalانسان کا دشمن انسان بنا ہے
معاف کرنا بناگناہ ہے
مذہب کا نام لینے والو
مذہب تو نام وفا ہے
اپنےآپ پہ نظر رکھو تم
تو خود ہی تو عیب بھرا ہے
سب کو ٹھیک کا ٹھیکہ نہ لے
خود کو کر لے یہی بڑا ہے
میم سے مسلماں،مسجدمحبت
پھر کیون تو نفرت بھرا ہے
سب سے کرے گا پیار اگر تو
پھر ہی تو پیرو الوری ہے
More General Poetry






