انسان کی غلامی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

دو طبقات میں انسانوں کو ‘کیپٹلزم‘ کرتا ہے تقسیم
یہ معاشرہ ‘کمیونزم‘ میں قیدخانہ میں بدل جاتا ہے

اشرف المخلوق جب خالق کی ہی کرتی ہے غلامی
انسان دوسرےانسان کی غلامی سے نکل جاتا ہے
 

Rate it:
Views: 685
06 Dec, 2020
More Political Poetry