بغیر سود ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

مسلم معاشرت کےلئےبخل ٹھیرایا گیا ہےناسور
ہوا حکم ہمیں گن گن کےنہ رکھے جائیں پیسے

چاہئے علماء حق سے ہمیں اس سوال کا جواب
بغیر سود کےآپس میں لین دین کیاجائے کیسے
 

Rate it:
Views: 629
06 Dec, 2020
More Political Poetry