Add Poetry

انسان کے رویے

Poet: روحان جمشید عالم By: جمشید اعظم, sahiwal

کچھ دنوں کے بعد سال، اور پھر زمانے بدل جاتے ہیں
کچھ باتوں کے بعد دل، اور پھر انسان بدل جاتے ہیں

اس نفسا نفسی کے دور میں نہیں کرتا کوئی احسان
سنبھالے جو خود کو، تو کرتا ہے اپنے آپ پر احسان

نظر درست ہو تو گناہگار بھی انسان نظر آتا ہے
انداز صحیح ہو اگر، تو غصہ بھی پیار نظر آتا ہے

بھروسہ کرو دوسروں پر، کبھی کام آ جاتا ہے
خود شناسی کی طاقت سے انقلاب آ جاتا ہے

Rate it:
Views: 1
02 Apr, 2025
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets