انسان ہی تو ہیں

Poet: UA By: UA, Lahore

فرشتے نہیں انسان ہی تو ہیں
ظالم سہی مہربان بھی تو ہیں
برے سہی اچھے بھی تو ہیں
دانا اگر ہیں نادان بھی تو ہیں
فرشتے نہیں انسان ہی تو ہیں

Rate it:
Views: 524
02 Mar, 2018