آج بھی زندہ ہے انسانیت جہاں میں کہیں کہیں حیوانیت کے دور میں بستے ہیں کچھ انسان ابھی بھی درد مندوں سے خالی ہورہا ہے یوں سارا جہاں ایسے سسکتی دم توڑتی جان بلب زندگی کو آس ہے مگر ابھی بھی