انسانیت کے دشمن شیطان کے کارندے

Poet: UA By: UA, Lahore

انسانیت کے دشمن شیطان کے کارندے
شرانگیز فتنہ گر یہ وحشی یہ درندے

ظلم کے بیج بو کر دہشت اگا رہے ہیں
شرانگیز فتنہ گر فساد پھیلا رہے ہیں

انسانیت کے دشمن انسان کھا رہے ہیں
جنت جیسی زمیں کو دوزخ بنا رہے ہیں

انسانیت کے دشمن شیطان کے کارندے
شرانگیز فتنہ گر یہ وحشی یہ درندے

Rate it:
Views: 435
08 Dec, 2009