انساں ھے ناقص بڑا زمانے میں
گھرا عجب قسم کےھےخسارےمیں
لگے ہو بت جو تراشنے میں
ایساکیابعیدھےایمان لانے میں؟
حق بات پہ متفق ومتحدہوکر
خوف پھرکیساھےآواز اُٹھانےمیں؟
“ہم توبڑےاصلاح کرنےوالےہیں“
کہتےہم ہیں جب تفرقہ نہ ڈال ہمارےمیں
باآخرظلم کی یلغارکرنےوالے
مظلوم بنکرپھرےوہی زمانےمیں
مصیبتیں چٹھان صبرسےٹکراکرہوئی پاش
پیکرصبرمسلماں ھےآزمانےمیں
جنوں پروازھےتیراآزادی تیری فطرت
لطف الگ ھےسرچٹھاں پہ آشیاں بنانےمیں
عمل صالح کوترک کرکے عائش
چین ملےگاکیاگناہ کمانے میں؟