انسداد کرپشن ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

احتساب کے سراب کو نمائش کےاسٹال میں جاکر سجانے سے
یا ہر آدمی کے دل میں بھڑکتی آگ میں جانے کا ڈر بٹھانے سے

اب ہر قسم کی بدعنوانی سےجان چھوٹ سکتی ہےکیا انسان کی
اسکے سدباب کی خاطر انسداد کرپشن کا عالمی دن منانے سے
 

Rate it:
Views: 707
09 Dec, 2020
More Political Poetry