روح کو اسلام کی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

اس موجود حکمراں کی ہے قیادت کام کی
عمران خان سمجھتا ہےروح کو اسلام کی

شاہ راہ قائد سےگزرےرہنما چل کر کئی
فقط کمانا چاہتے تھے قیمت اپنے نام کی
 

Rate it:
Views: 634
08 Dec, 2020
More Political Poetry