انمول دانہ

Poet: Asad By: Asad, mpk

چند دنوں کے آرام کے بعد
وہی کڑی دھوپ میں کمانا ھے

جسکی وابسطہ ھے حیات روزی سے
اسکے لیے انمول ہر اک دانہ ھے

Rate it:
Views: 447
16 Aug, 2019