انٹا میرے باپ کا ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

مر گئےمیرےسانجھی سارےمیں ہی زندہ
جا کرتم اس کو ڈھونڈو ہو جو میری ناپ کا

میں میدان سیاست کاایسااک کھلاڑی ہوں
چت بھی میرا پٹ بھی میراانٹا میرےباپ کا
 

Rate it:
Views: 619
11 Oct, 2015
More Political Poetry