ناکہ بندی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

اب یقینا تمہیں دنیا میں مل سکتاہےعروج
قدرت کےفطری اصولوں کی پابندی کرکے

معیشت کو بھی اپنی بناسکتےہو مضبوط
دشمن کی سمندرمیں ناکہ بندی کرکے
 

Rate it:
Views: 527
06 Oct, 2015
More Political Poetry