انکھیاں ہیں انکھیاں ان کی چاہنے والی
Poet: Bina By: Bina, Karachiانکھیاں ہیں انکھیاں ان کی چاہنے والی
چاہنے والی انکھیاں ہیں انکھیاں ان کی
باتیں میٹھی میٹھی کرنے والی پیاری پیاری
راز کی باتیں ساری کرنے والی پیاری پیاری
دل کا حال کہنے والی انکھیاں ہیں انکھیاں ان کی
بینا چاہے جانے والی انکھیاں ہیں انکھیاں ان کی
ہم ڈوب ڈوب جائیں ان میں اتنی گہرائ
ہائے انکھیاں ہیں انکھیاں ان کی نشیلی نشیلی
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad