انہیں کیا بتاؤں شاہین
Poet: Shaheen Mughal By: Shaheen Mughal, gjnلوگ کہتے ہیں
تمہاری مسکراہٹ بھی عجیب ہے
چہرے سے کرب سا
جھلکتا ہے
آنکھوں میں چھپے آنسوؤں
کے آگے
درد بھی جھکتا ہے
انہیں کیا بتاؤں شاہین
میری مسکراہٹ میں
جو چیز پوشیدہ ہے
دل اس پہ ٹوٹا ٹوٹا اور
رنجیدہ ہے
وہ ہے میری
شکست
شکست
شکست
More Sad Poetry






