اودھے ول دھیان رہندا
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamجدوں دے جڑ گے ساڈے دل دے تار یارو
کرنٹ ہو گیا اے سینیاں پار یارو
ہن اپنی کوئی ہوش نہیں سانوں
ہو گے آں دیوانے پن دا شکار یارو
ہر ویلے اودھے ول ہی دھیان رہندا
چنگا لگدا نہیں کوئی کاروبار یارو
جدوں دا اوہ ست سمندر پار گیا اے
اودھے باجوں سناں لگدا اے سنسار یارو
کسے کول وی ایدا علاج کوئی نہیں
مرض لگ گیا اے ایسا پراسرار یارو
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad