اور کیا تذ لیل ہو ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

قلب کی تبدیلی کہلاتی ہےایمان مکمل
تبدیل ہو جائےظاہراندرسےنہ تبدیل ہو؟

ہلاک کرتا رہےاک دوسرے کو مسلمان
اس کی اس سے زیادہ اور کیا تذ لیل ہو

Rate it:
Views: 474
03 Apr, 2015
More General Poetry