اونچے محلوں کے تنگ دریچے

Poet: By: Shahzada Alamgeer, Multan

اونچے محلوں کے تنگ دریچوں میں یاد چھوڑ جاؤنگا
دل میں کروں گا تیرے گھر کبھی یہ آس چھوڑ جاؤنگا

جدا بھی ہونگے ہم کبھی یہ خیال دل میں تھا نہیں
تنہائیوں میں اب تجھے اداس چھوڑ جاؤں گا

نہ جانے پھر ملیں کبھی کہاں میرا نصیب ہے
مٹا کے دل کی داستاں یہ جہاں ہی چھوڑ جاؤنگا

Rate it:
Views: 512
09 Sep, 2008