اوںچا سنائی دیتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

نہ جانے کس سے غازی صلاح الدین نے یہ کیا ہے سوال
دنیا ہماری طرف دیکھتی ہےجب اسے کیا دکھائی دیتا ہے

‘الیکٹرانک میڈیا‘ یہ سوال پھر اک بار نشر کرے کیوں کہ
اس ہماری مت کی ماری قوم کو کچھ اوںچا سنائی دیتا ہے

 

Rate it:
Views: 413
17 Nov, 2018