اُس نظر کے خمار میں گم ہوں
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیادیکھتی ہے جو خواب چاہت کے
اُس نظر کے خمار میں گم ہوں
کوئی کِھلتی نہیں وفا کی کلی
کب سے بادِ بہار میں گم ہوں
More Love / Romantic Poetry
دیکھتی ہے جو خواب چاہت کے
اُس نظر کے خمار میں گم ہوں
کوئی کِھلتی نہیں وفا کی کلی
کب سے بادِ بہار میں گم ہوں