اُسے کہنا دسمبر آگیا ہے

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

اُسے کہنا
دسمبر آگیا ہے
اُسے کہنا
وہ ہم سے مِلنے
اَب نہ آئے
اُسے کہنا
دسمبر آگیا ہے

Rate it:
Views: 234
01 Dec, 2024